As you know, the Ehsaas program is designed for those people in Pakistan who are economically very weak and helpless and their income is very less than their expenses and they are being crushed in the mill of poverty. If you also belong to this class, then this guide is for you.
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ احساس پروگرام پاکستان میں ان افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو لوگ معاشی طور پر بہت کمزور اور لاچار ہیں اور ان کی آمدنی ان کے اخراجات سے بہت کم اور وہ لوگ غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ۔۔اگر آپ بھی اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ رہنمائ آپ کے لیے ہے۔
Why apply for the Ehsaas program?
- You need to apply for the Ehsaas program so that you can get some financial help, not much.
- Registration is done in a very easy way.
- You get emergency cash, educational scholarships and free medicine facilities.
احساس پروگرام کے لیے اپلائی کیوں کریں ؟
آپ کو احساس پروگرام کے لیے اپلائ کرنا اس لیے ضروری ہے تا کہ آپ کی زیادہ نہیں مگر کچھ مالی مدد ہو سکے ۔
- بہت ہی آسان طریقے سے رجسٹریشن ہوتی ہے
- ہنگامی طور پر کیش ,تعلیمی وظائف اور فری ادویات کی سہولیات حاصل ہوتی ہے۔
By following these steps you can apply for ehsas program online:
- Go to google ,and enter search bar and open this site :
8171.pass.gov.pk - Enter your ID card and phone number to check whether you are eligible or not.
- Write your details in the online form that are accurate so that you can easily receive this money.
- Provide your documented information.
After filling the form, submit it and keep the phone number that was given on the form active. - After this process website will reply you by SMS .
ان ہدایات پر عمل کرتے ہوۓ آپ احساس پروگرام کے لیے آنلائن درخواست دے سکتے ہیں
- 8171.pass.gov.pk کی سرکاری ویب سائٹ کو گوگل میں سرچ کریں ۔
- اپنا شناختی کارڈ اور فون نمبر ڈال کر یہ چیک کریں کہ آپ اہل ہیں یا نہیں ؟
- آنلائن فارم میں اپنی وہ معلومات لکھیں جو کہ آپ کی درست معلومات مات ہوں تا کہ آپ کو آپ کی یہ رقم آسانی سے وصول ہو سکے ۔
- آمدنی ،خاندان کے افراد اور اپنا ایڈریس درست فراہم کریں ۔
- فارم پر کرنے کے بعد اس کو جمع کروائیں اور وہ فون نمبرکو آن رکھیں جو فارم پر دیا تھا ۔
- اس عمل کے بعد آپ کو ایس ایم ایس موصول ہو گا ۔۔
Now you make some mistakes that you should avoid:
- Making a mistake in writing the identity card number
- Providing incomplete or false information.
- Using any other website besides the official website.
اب آپ کچھ غلطیاں کر جاتے ہیں جن سے آپ کو بچنا چاہیے:
- ارڈ کا نمبر لکھنے میں غلطی کر دینا
- نامکمل یا جھوٹی معلومات دینا ۔
- سرکاری ویب سائٹ کے علاؤہ کسی دوسری ویب سائٹ کا استعمال۔
Benefits of applying online
- No need to go to any office.
- Eligibility is known immediately.
- Applications are processed quickly.
آنلائن اپلاۓ کرنے کے فائدے
- کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں ۔
- اہلیت کا فوری پتہ چل جاتا ہے.
- درخواستیں تیزی سے عمل میں لائی جاتی ہیں ۔
Frequently asked questions are:
- After How many days our application will approve?
- Usually it takes two to three weeks.
- How can I apply if I don’t have a touch mobile?
- You can go to the nearest Ehsaas center or if you have a computer at home, submit the application from there.
اکثر یہ سوالات کیے جاتے ہیں کہ :
- درخوست پر عمل درآمد میں کتنا وقت لگتا ہے ؟
- عام طور پر دو سے تین ہفتے لگ جاتے ہیں ۔
- اگرمیرے پاس ٹچ موبائل نا ہو تو کیسے درخواست دیں ؟
- آپ قریبی احساس سنٹر جائیں یا آپکے گھر میںکمپیوٹر ہے تو وہاں سے درخواست جمع کروائیں۔
Anyway,
It is very easy to apply for the Ehsaas program from home with the help of the internet. By following the method mentioned above, you can apply and receive the money.
بہرحال
احساس پروگرام کے لیے انٹرنیٹ کی مدد سے گھر بیٹھے درخواستیں دینا بہت آسان ہے ۔اوپر جو طریقہ بتایا ہے اس پر عمل کرتے ہوۓ آپ اپنے درخواست دے کر رقم موصول کر سکتے ہیں ۔