Complete Guide to 8171 Ehsaas Program:

The Ehsaas program which was started by the government of Pakistan has now become a support for many poor people. Regarding this program, most of the people are asking what will be the date of payment of the money or when will the money of Ehsaas program be. Will you meet? Today we are going to inform you about the schedule of this amount, how to check the status of the amount and the delay in it, so stay with us.

پاکستان کی حکومت نے جو احساس پروگرام کا منصوبہ شروع کیا تھا اب وہ بہت سارے غریب لوگوں کا سہارا بن چکا ہے اس پروگرام کے حوالے سے زیادہ تر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ رقم کی ادائیگی کی تاریخ کیا ہو گی یا احساس پروگرام کے پیسے کب ملیں گے؟ آج ہم آپ کو اس رقم کے شیڈول،رقم کا اسٹیٹس چیک کرنے کے بارے میں اور اس میں جو دیر ہو جاتی ہے اس بارے میں اپ کو آگاہ کرنے والے ہیں تو ہمارے ساتھ رہیے ۔

8171 Is the Ehsaas program over?8171احساس پروگرام آخر ہے کیا ؟


8171 Ehsaas Program is a social welfare organization that supports the poor women, children and elderly people of the society. It includes cash, scholarships and other welfare schemes. Poor people are eager to know about the payment of these money. So now you can easily contact 8171 through SMS service or online portal. can know.

8171احساس پروگرام ایک سماجی فلاح و بہبود کے لیے بنایا گیا ایک ایسا ادارہ ہے معاشرے کی غریب عورتوں بچوں اور بوڑھوں کی کفالت کرتا ہے۔ اس میں نقد رقم ٫اسکالرشپس اور دیگر فلاحی اسکیمیں شامل ہیں ۔اس میں غریب افراد ان پیسوں کی ادائیگی سے متعلق جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں ۔تو اب آپ بنا کسی مشکل کے 8171 پر ایس ایم ایس سروس یا آن لائن پورٹل کے ذریعے جان سکتے ہیں ۔

Payment schedule

  1. Monthly Payment:ماہانہ ادائیگی:
    Ehsaas Kafalat Program provides money to the deserving people at the beginning of every month.
  2. احساس کفالت پروگرام کے مستحق لوگوں کو ہر مہینے کے شروع میں رقم فراہم کر دی جاتی ہے
  3. Quarterly Payment:سہ ماہی ادائیگی:
    In some cases this payment is made after three months like those who are in Benazir Income Support Scheme .
  4. .کچھ صورتوں میں یہ ادائیگی تین ماہ کے بعد کی جاتی ہے جیسا کہ جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ کی اسکیم میں شامل ہیں ۔
  5. Emergency payment: ایمرجنسی ادائیگی In case of natural calamities or any such situation, the government provides various relief funds.
  6. قدرتی آفات ہوں یا ایسی کوئ بھی صورتحال کا سامنا ہو تو حکومت مختلف ریلیف فنڈز دیتی ہے ۔

The final payment date varies, but this information is only provided on official websites or location offices.

ادائیگی کی حتمی تاریخ مختلف ہوتی ہے ,لیکن یہ معلومات صرف اور صرف سرکاری ویب سائٹس یا مقام دفاتر میں فراہم کی جاتی ہے۔

How to know the date of receipt of Ehsaas program money?احساس پروگرام کی رقم ملنے کی تاریخ کیسے جانے؟


If you are eligible for this program i.e. poor and needy, here are the ways to know when the money will be available:

اگر آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یعنی غریب اور ضرورت مند ہیں تو یہ جاننے کے لیے کہ

پیسے کب ملیں گے مندرجہ ذیل طریقے ہیں۔ :

8171 SMS Service8171 ایس ایم ایس سروس:

Ehsaas Tracking Portal:احساس ٹریکنگ پورٹل:
Go to Ehsaas Tracking Portal.
Enter your ID card number and other details and check the payment status.

احساس ٹریکنگ پورٹل پر جائیں.اس میں اپنا شناختی کارڈ کا نمبر اور باقی معلومات دیں اور ادائیگی کا اسٹیٹس چیک کریں۔

Visit the nearest Ehsaas center and check your payment details.
Bring your identity card with you.

قریبی احساس مرکز جائیں اور اپنی رقم کی ادائیگی کی تفصیلات معلوم کریں ۔اپنا شناختی کارڈ لازمی ساتھ لے کر آئیں ۔

Why are payments delayed?ادائیگی میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟


Despite the government’s efforts, the payment is sometimes delayed due to the following reasons: حکومت کی کوشش کی باوجود بعض اوقات ادائیگی میں دیر ہو جاتی ہے اس کی وجوہات یہ ہیں:

Authentication issues:تصدیق کے مسائل
If your identity card details are not updated, it is too late.
Correct your information by visiting the NADRA office.

آپ کے شناختی کارڈ کی تفصیلات اپڈیٹ نا ہوئ ہوں تو دیر ہو جاتی ہے .اپنی معلومات نادرا کے دفتر جا کر درست کروائیں۔

Technical issues:تیکنیکی مسائل:
The payment system sometimes gets delayed due to system issues.
The solution is to contact the Ehsaas program helpline or the nearest Ehsaas center.

ادائیگی کے نظام میں کبھی کبھار سسٹم میں مسائل آ جاتے ہیں تو دیر لگ جاتی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ آپ احساس پروگرام کی ہیلپ لائن پر یا قریبی احساس سنٹر سے رابط کریں۔

Change in Eligibility اہلیت میں تبدیلی
If your eligibility has changed and the change has not been updated, you may be delayed.

Get your eligibility updated by visiting the Ehsaas Program Center.

اگر آپ کی اہلیت میں تبدیلی آ گئ ہے اور یہ تبدیلی اپڈیٹ نہیں ہوئ تو آپ کو دیر لگ سکتی ہے ۔اپنی اہلیت کو احساس پروگرام سنٹر جا کر اپڈیٹ کروا لیں ۔

Ways to get quick money فوری رقم حاصل کرنے کے طریقے

Register your phone number and keep this number activated in your phone.اپنا فون نمبر رجسٹر کریں اور اس نمبر کو اپنے فون میں آن رکھیں ۔

Have documents ready: کاغذات تیار کھیں
Keep your identity card and all related documents ready for verification.اپنا شناختی کارڈ اور اس سے متعلق تمام کاغذات تصدیق کے لیے تیار رکھیں ۔

What to do if money is not received?اگر رقم نا ملے تو کیا کریں ؟

If you are eligible but still not geting the Ehsaas program money then take the following steps :

Contact the helpline.ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ۔

Call Ehsaas helpline number 26477-0800. احساس ہیلپ لائن نمبر 26477-0800 پر کال کریں

Go to the local office and explain your problem.احساس پروگرام کے مقامی دفتر جائیں اور اپنا مسئلہ بیان کریں ۔

Conclusion

Knowing the payment history of 8171 Ehsaas program is very important for all the poor people who are waiting for this money for financial assistance.
You can check the date of receipt of your money under the above methods. If still facing any problem then understand these methods and follow them and take advantage of this important project.

نتیجہ 8171

احساس پروگرام کی رقم کی ادائیگی کی تاریخ جاننا تمام غریب عوام کے لیے بہت ضروری ہے۔جو مالی مدد کے لیے ان پیسوں کا انتظار کرتے ہیں ۔اوپر دیئے گئے طریقوں کے تحت اپ اپنے پیسوں کے ملنے کی تاریخ پتہ لگا سکتے ہیں ۔ اگر پھر بھی کسی مسئلے کا سامنا ہو تو ان طریقوں کو سمجھ کر ان پر عمل کریں اور اس اہم منصوبے سے فائدہ اٹھائیں ۔

Sharing Is Caring:

Hello! My name is Wiqi Bhai. I am a Blogger with 3 years of Experience. I love to create informational Blogs for sharing helpful Knowledge. I try to write helpful content for the people which provide value.

Leave a Comment