
The government of Pakistan launched the Ehsaas Ration program to the poor families of prosperous Pakistan. Its purpose is to provide food to the poor families, not to mention the food that can fill a family’s stomach . Want to pass the day easily. It financially supports the purchase of ration. Today we will give you some important information from Ehsaas Ration Program 2025 that you will benefit by being a part of Ehsaas Ration Program.
حکومت پاکستان نے خوشحال پاکستان کے غریب خاندانوں کو احساس راشن پروگرام کا آغاز کیا ۔اس کا مقصد کم افرادی خاندانوں کو خوراک کی فراہمی کے لئے یہ خوراک تو نہیں ہے کہ ایک خاندان کا پیٹ بھر سکتا ہے۔ دن آسانی سے گزرنا چاہتے ہیں۔ اس سے راشن کی خریداری میں مالی طور پر معاونت کرتا ہے۔ آج ہم آپ کو احساس راشن پروگرام 2025 سے کچھ اہم معلومات دیں گے کہ آپ کو احساس راشن پروگرام کا حصہ بن کر فائدہ اٹھانا پڑے گا۔
What is Ehsaas Ration Program? احساس راشن پروگرام کیا ہے؟
Ehsaas Ration Program is an excellent welfare scheme launched by the government. It is started for the poor and helpless people of the society who have very less food resources . In Ehsaas Ration Program. The families are given 2000 rupees in cash and 4000 rupees ration after the month. This program was started when Pakistan was suffering from economic difficulties due to the corona virus.
احساس راشن پروگرام ایک بہترین فلاحی منصوبہ ہے جو کہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے ۔یہ ان لوگوں کے لیے شروع کیا گیا ہے جو معاشرے کے غریب اور لاچار ہیں جن کے پاس کھانے پینے کے وسائل بہت کم ہیں ۔احساس راشن پروگرام میں خاندانوں کو مہینے بعد 2000 روپے نقد اور 4000 روپے کا راشن دیا جاتا ہے۔یہ پروگرام تب شروع کیا تھا جب پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی مشکلات کا شکار تھے ۔
Eligibility Criteria اہلیت کا معیار
To join the Ehsaas Ration program you must meet the following criteria:احساس راشن پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ اس کے معیار پر پورا اترنے چاہیے
- Income Limit : The monthly income of the family should be less than fifty thousand . خاندان کی ماہانہ امدنی پچاس ہزار سے کم ہونی ضروری ہے۔ آمدنی کی حد:
- Assets: You are not eligible for Ehsaas Ration Program 2025 if you own these assets:. اثاثہ جات: اگر یہ اثاثہ جات آپ کی ملکیت ہیں تو آپ احساس راشن پروگرام 2025 کے اہل نہیں ہو:
- More than 12.5 acres of agricultural land.12.5ایکڑ سے سے زیادہ زرعی زمین
- Larger than five marla house in urban area.شہری علاقے میں پانچ مرلہ سے بڑا گھر
- A vehicle larger than 1000 cc.1000 سی سی سے بڑی گاڑی
- Identity Card: Applicant must have National Identity Card. درخواست دینے والے کے پاس قومی شناختی کارڈ ہونا چاہیے۔
How to Register: رجسٹریشن کا طریقہ:

- Registration through SMS. ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن
- SMS your National Identity Card number to 8123 through your name SIM number.
- In a few seconds, you will know whether you are eligible or not. If you are eligible, you will be given instructions to collect the ration from the nearest grocery store.
- احساس راشن پروگرام کی سرکاری ویب سائٹ پر جائیں۔
- آنلائن رجسٹریشن فارم میں اپنی معلومات ,جیسا کہ نام ،شناختی کارڈ نمبر, اور اپنا ایڈریس دیں۔
- آنلائن فارم جمع کروانے کے بعد آپ کو رجسٹریشن مکمل ہونے کا میسج آ جاۓ گا۔
- Online Registration: آن لائن رجسٹریشن:
- Visit the official website of Ehsaas Ration Program.
- Enter your information such as name, ID card number, and your address in the online registration form.
- After submitting the form, you will get a message that the registration is complete.
- اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر اپنے نام سم نمبر کے ذریعے 8123 پر ایس ایم ایس کریں ۔
- کچھ سیکنڈز میں آپ کو پتہ چل جاۓ گا کہ آپ اہل ہو یا نہیں ۔
- اگر آپ اہل ہوۓ تو آپ کو نزدیکی کریانہ سٹور سے راشن لینے کی ہدایات دے دی جاۓ گی۔
Post Registration Process: رجسٹریشن کا طریقہ کار
After confirming the registration of Ehsaas Ration Program 2025, you can get it from the nearest registered grocery store by following these instructions:
احساس راشن پروگرام 2025 کی رجسٹریشن کی تصدیق کے بعد آپ قریبی رجسٹرڈ کریانہ سٹور سے ان ہدایات پر عمل کرتے ہوۓ حاصل کر سکتے ہیں۔
- Grocery store identification: Check the list of nearest registered grocery stores from the Ehsaas Ration Program website.
- Purchase of Ration: Get the ration by going to the registered grocery store and verifying your eligibility with your identity card number.You will get some items like flour , pulses , ghee and oil etc . at a discount of 30%. In this way, after a month you can get a discount of up to 1000 rupees.
- کریانہ سٹور کی شناخت: قریبی رجسٹرڈ کریانہ سٹور کی فہرست احساس راشن پروگرام کی ویب سائٹ سے چیک کر لیں
- راشن کی خریداری:رجسٹرڈ کریانہ سٹور پر جا کر اپنے شناختی کارڈ نمبر سے اپنے اہل ہونے کی تصدیق کروا کر راشن حاصل کریں ۔
- آپ کو کچھ اشیاء آٹا ، دالیں ، گھی اور آئل وغیرہ 30٪ کی رعایت پر ملے گا ۔اس طرح مہینے بعد ایک ہزار روپے تک کی رعایت لے سکتے ہیں ۔
Important steps and required information اہم معلومات اور ضروری معلومات
- Accuracy of information: Provide correct information during registration so that no problem occurs.
- Contact Number: Use your mobile number which is in your name so that it can be contacted only.
- Identity card: If you want to get ration, take your identity card with you.
- معلومات کی درستگی: رجسٹریشن کے دوران درست معلومات فراہم کریں تاکہ کوئ مشکل پیش نا آۓ۔
- رابطہ نمبر: اپنا موبائل نمبر وہی استعمال کریں جس جو آپ کے نام پر ہو تا کہ اس پر ہی رابطہ کیا جاسکے۔
- شناختی کارڈ: راشن لینا ہو تو اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لے کر جائیں ۔
conclusion نتیجہ
If you are eligible then go and collect ration immediately and if you are not registered then register yourself by following the procedure we have told you and avail this wonderful scheme of Ehsaas Ration Program.
احساس راشن پروگرام 2025 عوام کو راشن کی سہولیات دینے کے لیے بنایا گیا ہے تا کہ عوام کو راشن پر خصوصی رعایت دی جا سکے ۔اگر آپ اہل ہیں تو فوراً جا کر راشن لیں اور اگر آپ کی رجسٹریشن نہیں ہوئ تو جو طریقہ کار ہم نے اپ کو بتایا ہے اس پر عمل کرتے ہوۓ اپنی رجسٹریشن کروائیں اور احساس راشن پروگرام کی اس شاندار اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔