
احساس پروگرام حکومتِ پاکستان کا ایک اہم مالی مدد کا منصوبہ ہے، جو غربت کو کم کرنے اور غریب خاندانوں کی مدد کے لیے بنایاگیا ہے۔ اس پروگرام کے مطابق بچوں کو تعلیمی وظائف دئیے جاتے ہیں تاکہ وہ تعلیم حاصل کر سکیں اور اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔ یہ وظائف خاص طور پر ان کو دئیے جاتے ہیں جن آمدنی ان کے اخراجات سے زیادہ ہے۔ یہاں ہم وضاحت کریں گے کہ آپ احساس پروگرام کے تعلیمی وظائف کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
Benefits of Ehsaas Education احساس تعلیمی وظائف کے فوائد
The aim of this scheme is to bring children towards education.
- Financial Assistance: There is a small effort to reduce the financial pressure of poor families.
- Increasing Literacy Rate: It is important decision to increase the literacy rate in Pakistan.
- Equal opportunities: Children are given equal opportunities financially so that they can develop.
. تعلیم کا فروغ: اس اسکیم کا مقصد بچوں کو تعلیم کی طرف لانا ہے
مالی معاونت: غریب خاندانوں کے مالی دباؤ کو کم کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے ۔
. شرح خواندگی میں اضافہ: پاکستان میں شرح خواندگی کو بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ ہے
. مساوی مواقع: بچوں کو مالی طور پر یکساں مواقع فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ وہ ترقی کر سکیں۔
اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria)
- Pakistani Citizenship: Applicant must be a Pakistani citizen.
- Poverty Criteria: Family should belong to low income group.
- Age of Children: The age of the child should be between 4 to 22 years.
- Enrollment in an educational institution: The child should be admitted to a recognized educational institution.
- Registration in Ehsaas Survey: The family should be registered in Ehsaas Survey.
پاکستانی شہریت: درخواست دینے والے کا پاکستانی شہریت یافتہ ہونا ضروری ہے - غربت کا معیار: خاندان کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سےہونا چاہییے
- بچوں کی عمر: بچے کی عمر 4 سے 22 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔3
- تعلیمی ادارے میں داخلہ: بچہ کسی تسلیم شدہ تعلیمی ادارے میں داخل ہو۔4
- . احساس سروے میں رجسٹریشن: خاندان کو احساس سروے میں رجسٹرڈ ہونا چاہیے۔
How to Apply درخواست دینے کا طریقہ

- Go to your nearest Ehsaas Registration Center. Carry your identity card and children’s information.
- Children’s B form must be taken with them.
- B form is required for children to verify their identity.
- Verification of survey Your family needs to be included in the survey.
- Complete the application form۔
- Complete the form provided at Ehsaas Center and submit the necessary documents along with it.
احساس رجسٹریشن سینٹر پر جائیں -آپ اپنے قریبی احساس رجسٹریشن سینٹر پر جائیں ۔ اپنے شناختی کارڈ اور بچوں کی معلومات ساتھ لےکر جائیں۔بچوں کا ب فارم ضرور ساتھ لے کر جائیں ۔بچوں کے لیے ب فارم کا ہونا ضروری ہے تاکہ ان کی شناخت کی تصدیق ہو سکے۔ سروے کی تصدیق آپ کے خاندان کا احساس سروے میں شامل ہونا ضروری ہے۔ درخواست فارم مکمل کریں یا احساس سینٹر پر فراہم کردہ فارم کو مکمل کریں اور ضروری کاغذات ساتھ لے کر جمع کرانے جائیں ۔
Method of Payment ادائیگی کا طریقہ
Scholarships will be disbursed through your bank account or through the Ehsaas Kafalat program after the application is approved. کی منظوری کے بعد وظائف آپ کے بینک اکاؤنٹ یا احساس کفالت پروگرام کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے۔
Ehsaas Program’s Mobile Appاحساس پروگرام کی موبائل ایپ
Government of Pakistan has also introduced a mobile app for Ehsaas program through which you can apply online and check the application status. This app provides a lot of transparency and convenience.حکومتِ پاکستان نے احساس پروگرام کے لیے ایک موبائل ایپ بھی متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے آپ آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور درخواست کی حیثیت معلوم کر سکتے ہیں۔ یہ ایپ بہت شفافیت اور سہولت فراہم کرتی ہے۔
ضروری دستاویزات (Required Documents)
- National Identity Card
- B form
- Children’s educational credentials
- Proof of family income
- Ehsaas Survey Registration Details
ضروری دستاویزات
قومی شناختی کارڈ
ب فارم
بچوں کی تعلیمی اسناد خاندان
نتیجہ (Conclusion)
احساس پروگرام کے تحت تعلیمی وظائف پاکستان میں غربت کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ کا ایک بہترین منصوبہ ہے۔ یہ وظائف نہ صرف مالی معاونت فراہم کرتے ہیں بلکہ بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔